مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7629
باب: کیا حائضہ اور بے وضو آدمی قرآن مجید کو چھو سکتے ہیں؟
في الرجل على غير وضوء والحائض يمسان المصحف
حدیث نمبر: 7629
٧٦٢٩ - وكرهه محمد بن علي وعبد الرحمن بن الأسود والقاسم وسالم وطاوس.مولانا محمد اویس سرور
محمد بن علی، عبد الرحمن بن اسود، قاسم، سالم اور طاوس نے اسے مکروہ قرار دیا ہے۔