مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7624

باب: کیا حائضہ اور بے وضو آدمی قرآن مجید کو چھو سکتے ہیں؟

في الرجل على غير وضوء والحائض يمسان المصحف

حدیث نمبر: 7624
٧٦٢٤ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد أنه لم يكن يرى بأسا أن (يحول) (١) الرجل المصحف وهو غير طاهر.
مولانا محمد اویس سرور

محمد اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی بےوضو ہونے کی حالت میں قرآن مجید کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرے۔

حواشی
(١) في [ل]: (يحمل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7624
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 7504»