مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7616
باب: کیا حائضہ مسجد سے کوئی چیز لے سکتی ہے؟
في الحائض تناول الشيء من المسجد
حدیث نمبر: 7616
٧٦١٦ - حدثنا (ابن) (١) نمير (عن) (٢) عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر أنه كان يقول لجاريته: ناوليني الخمرة من المسجد، فتقول: إني حائض فيقول: إن حيضتك ليست (في يدك) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنی باندی سے کہا کرتے تھے کہ مجھے مسجد سے سجدہ کرنے والا رومال دو ۔ وہ کہتی کہ میں حائضہ ہوں۔ وہ فرماتے کہ تمہارا حیض تمہارے ہاتھ میں نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط (ابن) من: [ز].
(٢) سقط من: [ك].
(٣) في [ز]: (بيدك).