حدیث نمبر: 761
٧٦١ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن سعيد عن قتادة عن مسلم بن يسار عن حمران: أن عثمان كان إذا اغتسل (من) (١) الجنابة فخرج من مغتسله، غسل بطون قدميه. قال: وقال مسلم: ما أبالي (أن) (٢) أخرج من ⦗١٥١⦘ مغتسلي إلى (مصلاي) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمران فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان جب غسل جنابت فرماتے تو غسل خانے سے باہر آ کر پاؤں کا نچلا حصہ دھویا کرتے تھے۔ مسلم بن یسار فرماتے ہیں کہ مجھے اس بات کی پروا ہ نہیں کہ میں غسل خانے سے نماز کی جگہ چلا جاؤں۔
حواشی
(١) في [جـ، د، هـ]: (عن).
(٢) سقط من: [د، هـ].
(٣) في [د، هـ]: (مصلائي).
(٤) منقطع، قتادة عن مسلم منقطع، أخرج نحوه عبد الرزاق (١٠٠٠).