مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7607

باب: جن حضرات نے نماز کے لئے جاتے ہوئے جلدی جلدی چلنے کو مکروہ قرار دیا ہے

من كرهه

حدیث نمبر: 7607
٧٦٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) يحيى بن يعلى عن عثمان (بن الأسود) (٢) قال: عدنا مجاهدًا أنا وصاحب لي فحضرت الصلاة، فقال: انطلقوا فصلوا وامشوا على (هينتكم) (٣) فما أدركتم مع الإمام فصلوا وما فاتكم فأتموا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عثمان بن اسود کہتے ہیں کہ میں اور میرا ایک ساتھی حضرت مجاہد کی عیادت کے لئے گئے تو نماز کا وقت ہوگیا۔ اس پر انہوں نے فرمایا کہ جاؤ اور نماز پڑھو، اپنی معمول کی چال چل کر جاؤ، جو نماز امام کے ساتھ مل جائے اسے ادا کرلو اور جو رہ جائے اسے قضا کرلو۔

حواشی
(١) في [أ، ز]: (ثنا).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، ب]: (هيئتكم)، وفي [ك، ز]: (هينكم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7607
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 7487»