حدیث نمبر: 7607
٧٦٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) يحيى بن يعلى عن عثمان (بن الأسود) (٢) قال: عدنا مجاهدًا أنا وصاحب لي فحضرت الصلاة، فقال: انطلقوا فصلوا وامشوا على (هينتكم) (٣) فما أدركتم مع الإمام فصلوا وما فاتكم فأتموا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یحییٰ بن یعلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں اور میرے ایک ساتھی جہاد سے واپس آئے تو نماز کا وقت ہوگیا۔ اس پر حضرت عثمان بن اسود نے فرمایا کہ چلو اور نماز پڑھو، اپنی معمول کی چال چل کر آؤ، جو نماز امام کے ساتھ مل جائے اسے ادا کرلو اور جو رہ جائے اسے قضا کرلو۔

حواشی
(١) في [أ، ز]: (ثنا).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، ب]: (هيئتكم)، وفي [ك، ز]: (هينكم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7607
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7607، ترقيم محمد عوامة 7487)