مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كرهه باب: جن حضرات نے نماز کے لئے جاتے ہوئے جلدی جلدی چلنے کو مکروہ قرار دیا ہے
حدیث نمبر: 7604
٧٦٠٤ - حدثنا وكيع قال: نا جعفر بن (حيان) (١) أبو الأشهب عن ثابت البناني عن أنس بن مالك، قال: خرجت مع زيد بن ثابت إلى المسجد، فأسرعت المشي فحبسني (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت زید بن ثابت کے ساتھ مسجد کی طرف جاتے ہوئے تیز تیز چلنے لگا تو انہوں نے مجھے منع فرمایا۔
حواشی
(١) في [ز]: (حبان).