مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كرهه باب: جن حضرات نے نماز کے لئے جاتے ہوئے جلدی جلدی چلنے کو مکروہ قرار دیا ہے
حدیث نمبر: 7603
٧٦٠٣ - حدثنا (وكيع قال) (١): نا المسعودي عن علي بن (الأقمر) (٢) عن أبي الأحوص (قال) (٣): قال عبد اللَّه: لقد رأيتنا وإنا لنقارب بين الخطى ⦗٨٧⦘ إلى الصلاة (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ ہم نماز کے لئے آتے ہوئے چھوٹے چھوٹے قدم رکھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ك].
(٢) في [أ، ب، ك]: (الأحمر).
(٣) سقط من: [ز].