مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كرهه باب: جن حضرات نے نماز کے لئے جاتے ہوئے جلدی جلدی چلنے کو مکروہ قرار دیا ہے
حدیث نمبر: 7602
٧٦٠٢ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) سفيان عن أبي إسحاق عن أبي عبيدة عن عبد اللَّه، قال: امشوا إلى الصلاة وقاربوا بين الخطى واذكروا اللَّه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ نماز کے لئے چل کر آؤ، قدموں کو قریب قریب رکھو اور اللہ کا ذکر کرو۔
حواشی
(١) في [أ، ز]: (ثنا).
(٢) منقطع؛ أبو عبيدة لم يسمع من أبيه ابن مسعود، أخرجه ابن سعد (٤/ ١٥٤).