حدیث نمبر: 76
٧٦ - حدثنا وكيع والفضل قالا: حدثنا سفيان عن عاصم بن (عبيد) (١) اللَّه قال: رأيت سالم بن عبد اللَّه توضأ مرة مرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم بن عبیداللہ کہتے ہیں کہ میں نے سالم بن عبداللہ کو دیکھا کہ وہ وضو میں اعضاء کو ایک ایک مرتبہ دھوتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عبد).