مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان يسرع إلى الصلاة باب: جو حضرات نماز کی طرف جانے میں جلدی جلدی چلا کرتے تھے
حدیث نمبر: 7594
٧٥٩٤ - حدثنا وكيع قال: نا شريك عن عمران بن مسلم، قال: رأيت سعيد ابن جبير يهرول إلى الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمران بن مسلم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو تیز تیز چلتے ہوئے نماز کی طرف جاتے دیکھا ہے۔