حدیث نمبر: 7588
٧٥٨٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا حنظلة الجمحي عن طاوس أن رجلًا نذر أن يسجد على جبهة النبي ﷺ (فأتاه) (١) فجلس النبي ﷺ مستقبل القبلة، ثم أقام الرجل خلفه، وقال: هكذا بجبهته (فسجد) (٢) عليها (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے نذر مانی کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیشانی پر سجدہ کرے گا۔ چناچہ وہ آیا اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قبلہ کی طرف رخ کرکے بیٹھ گئے، وہ آپ کے پیچھے کھڑا ہوا اور اس نے آپ کی پیشانی مبارک پر سجدہ کیا۔

حواشی
(١) في [ك]: (فأتماه)، وفي [هـ]: (فأتمه).
(٢) في [أ]: (لسجد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7588
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7588، ترقيم محمد عوامة 7468)