مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7583

باب: جو حضرات مغرب سے پہلے دور کعتیں پڑھا کرتے تھے

من كان يصلي ركعتين قبل المغرب

حدیث نمبر: 7583
٧٥٨٣ - حدثنا وكيع عن يزيد بن إبراهيم، قال: قال تميم بن سلام أو سلام بن تميم: للحسن ما تقول في الركعتين قبل المغرب؟ فقال: (حسنتان جميلتان) (١) لمن أراد اللَّه بهما.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت تمیم بن سلام یا سلام بن تمیم کہتے ہیں کہ میں نے حسن سے سوال کیا کہ آپ مغرب سے پہلے کی دو رکعتوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ بہت اچھی اور خوبصورت رکعتیں ہیں اس شخص کے لئے جو ان کے ذریعے اللہ کی رضا چاہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ك، هـ]: (حسنتين جميلتين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7583
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 7463»