مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7574

باب: جن حضرات نے طلوع فجر کے بعد نماز پڑھنے کی رخصت دی ہے

من رخص في الصلاة بعد الفجر

حدیث نمبر: 7574
٧٥٧٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن منصور بن الأشل (الغداني) (١) قال: سأل أبو حصين الشعبي وأنا أسمع عن رجل بقي عليه من ورده شيء وهو يصلي وقد طلع الفجر، فقال: يقرأ بقية ورده.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت منصور بن اشل غدانی کہتے ہیں کہ میری موجودگی میں حضرت ابو حصین نے حضرت شعبی سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جس کے رات کے وظیفے میں سے کچھ باقی رہ گیا ہو اور وہ نماز پڑھ رہا ہو کہ فجر طلوع ہوجائے ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ اپنا باقی وظیفہ پڑھ لے۔

حواشی
(١) في [ب]: (الغراني).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7574
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 7454»