مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7572
باب: جن حضرات نے طلوع فجر کے بعد نماز پڑھنے کی رخصت دی ہے
من رخص في الصلاة بعد الفجر
حدیث نمبر: 7572
٧٥٧٢ - حدثنا أبو بكر، قال: (نا) (١) عبدة بن سليمان عن هشام بن عروة عن أبيه قال: من شاء أن يصلي بعد طلوع الفجر فليفعل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ جو شخص طلوع فجر کے بعد کوئی نماز پڑھنا چاہے تو پڑھ لے۔
حواشی
(١) في [أ]: (ثنا).