مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 757
باب: غسل جنابت کے بعد وضو کرنے کا بیان
في الوضوء بعد الغسل من الجنابة
حدیث نمبر: 757
٧٥٧ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يقال (الطهور) (١) قبل الغسل.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ وضو غسل سے پہلے ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (الطهر).