مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7558

باب: جو حضرات طلوع شمس اور غروب شمس کے وقت نماز سے منع کیا کرتے تھے

من كان ينهى عن الصلاة عند طلوع الشمس وعند غروبها

حدیث نمبر: 7558
٧٥٥٨ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن حبيب عن عطاء قال: حدثني عروة بن الزبير أن أناسا طافوا بالبيت بعد الفجر ثم قعدوا عند (المذكر) (١) حتى إذا كان عند طلوع الشمس قاموا يصلون قالت عائشة: قعدوا حتى إذا كانت الساعة التي يكره فيها (٢) الصلاة قاموا يصلون (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عروہ بن زبیر فرماتے ہیں کہ کچھ لوگوں نے فجر کے بعد بیت اللہ کا طواف کیا، پھر ایک واعظ کے پاس بیٹھ گئے۔ جب سورج طلوع ہونے لگا تو انہوں نے اٹھ کر نماز ادا کی۔ اس پر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ پہلے تو وہ بیٹھے رہے پھر جب وہ وقت شروع ہوا جس میں نماز مکروہ ہے تو انہوں نے نماز شروع کردی۔

حواشی
(١) في [أ]: (الذكر).
(٢) في [أ]: (الصلاة فيها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7558
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ حبيب صدوق، أخرجه البخاري (١٦٢٨)، والبيهقي (٢/ ٤٦٢).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ حبيب صدوق . »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1628، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4492، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3955، ترقيم محمد عوامة: 7438»