مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7550
باب: جن حضرات نے عصر کے بعد دورکعت پڑھنے کی اجازت دی ہے
من رخص في الركعتين بعد العصر
حدیث نمبر: 7550
٧٥٥٠ - حدثنا وكيع عن (إسرائيل عن أبي) (١) إسحاق عن عاصم بن ضمرة عن علي أنه صلى بفسطاطه بصفين ركعتين بعدالعصر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم بن ضمرہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے صفین میں اپنے خیمے میں عصر کے بعد دو رکعتیں ادا فرمائیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ب، ك].