مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: لا صلاة بعد الفجر باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ فجر کے بعد نماز نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 7540
٧٥٤٠ - (حدثنا ابن فضيل عن المختار قال: سألت أنس بن مالك عن الصلاة بعد العصر) (١) فقال: كان عمر يضرب الأيدي على الصلاة بعد العصر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مختار کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے عصر کے بعد نماز پڑھنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت عمر عصر کے بعد نماز پڑھنے پر ہاتھوں پر مارا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].