مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: لا صلاة بعد الفجر باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ فجر کے بعد نماز نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 7536
٧٥٣٦ - حدثنا وكيع قال: حدثنا ثابت (بن) (١) عمارة عن أبي تميمة (الهجيمي) (٢) عن ابن عمر قال: صليت مع النبي ﷺ ومع أبي بكر وعمر وعثمان فلا صلاة بعد الغداة حتى تطلع الشمس (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، حضرت ابو بکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان کے ساتھ نماز پڑھی، ان سب کا فرمان تھا کہ فجر کے بعد طلوع شمس تک نماز نہیں ہوتی۔
حواشی
(١) في [ك]: (ابن)، وفي بقية النسخ: (عن).
(٢) في [ب]: (الهجمي).