مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: لا صلاة بعد الفجر باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ فجر کے بعد نماز نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 7530
٧٥٣٠ - حدثنا أبو معاوية ووكيع عن الأعمش عن شقيق عن عبد اللَّه أن عمر كره الصلاة بعد العصر وإني أكره ما كره عمر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ نے عصر کے بعد نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے، اور وہ فرماتے تھے کہ میں اس چیز کو مکروہ سمجھتا ہوں جسے حضرت عمر مکروہ سمجھتے تھے۔