مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: لا صلاة بعد الفجر باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ فجر کے بعد نماز نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 7518
٧٥١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن ضمرة بن (سعيد) (١) سمع أبا (سعيد) (٢) يقول: نهى رسول اللَّه ﷺ عن صلاة (بعد) (٣) العصر حتى الغروب وبعد الفجر حتى الطلوع (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عصر کے بعد مغرب تک اور فجر کے بعد طلوع شمس تک نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (سعد).
(٢) في [ب]: (معبد).
(٣) سقط من: [أ، ز].