مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
المرأة تصلي وهي منتقبة باب: عورت کا نقاب پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
حدیث نمبر: 7516
٧٥١٦ - [حدثنا حفص عن ليث عن طاوس أنه كره أن تصلي المرأة وهي (منتقبة) (١)] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ عورت نقاب پہن کر نماز پڑھے۔
حواشی
(١) في [ب، ك]: (متنقبة).
(٢) سقط الخبر من: [أ].