مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7511
باب: نماز میں صرف ناک ڈھانپنے کا بیان
في تغطية الأنف وحده
حدیث نمبر: 7511
٧٥١١ - قال قتادة: فأما الفم فلا أرى به بأسا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ جہاں تک منہ کو ڈھانپنے کا تعلق ہے تو میں اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔