مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7505
باب: نماز میں جبڑا باندھنے کا حکم
في التلثم في الصلاة
حدیث نمبر: 7505
٧٥٠٥ - حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن أنه كره للرجل أن يصلي متلثما.مولانا محمد اویس سرور
حسن منہ پر کپڑا لپیٹ کر نماز پڑھنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔