حدیث نمبر: 75
٧٥ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن الشعبي: (أن عمر) (١) توضأ مرتين قال عامر: (وفعله أبو بكر) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ وضو میں اعضاء کو دو دو مرتبہ دھوتے تھے۔ حضرت عامر کہتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ بھی ایسا ہی کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [خ، د، هـ]: (أن ابن عمر).