مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7499

باب: نماز میں منہ ڈھانپنے کا بیان

في تغطية الفم في الصلاة

حدیث نمبر: 7499
٧٤٩٩ - حدثنا أزهر عن ابن عون عن مسلم بن بديل أنه كان يكره أن يصلي هكذا، ووضع أزهر ثوبه على (شفتيه) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ازہر ، حضرت ابن عون کے حوالے سے فرماتے ہیں کہ حضرت مسلم بن بدیل اس طرح نماز پڑھنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔ یہ کہہ کر حضرت ازہر نے اپنا کپڑا اپنے ہونٹوں پر رکھا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (شفته).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7499
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 7382»