مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7494

باب: نماز میں منہ ڈھانپنے کا بیان

في تغطية الفم في الصلاة

حدیث نمبر: 7494
٧٤٩٤ - حدثنا ابن فضيل عن حصين عن هلال بن يساف عن جعدة بن هبيرة أنه رأى رجلا يصلي وعليه مغفر وعمامة قد غطى بهما وجهه فأخذ بمغفره وعمامته فألقاهما من خلفه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جعدہ بن ہبیرہ نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ نماز پڑھ رہا تھا اور اس کے سرپر ایک خود اور ایک عمامہ تھا جس سے انہوں نے اپنے چہرے کو ڈھانپ رکھا تھا۔ انہوں نے اس کا خود اور عمامہ پکڑ کر اس کے پیچھے پھینک دیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7494
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 2792، ترقيم محمد عوامة: 7377»