مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7485
باب: اگر کوئی آدمی نماز میں خون دیکھے تو کیا کرے؟
في الرجل يرى الدم في ثوبه وهو في الصلاة
حدیث نمبر: 7485
٧٤٨٥ - حدثنا الفضل بن دكين عن أفلح عن القاسم أنه كان يصلي فرأى في ثوبه دما فوضعه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم نماز پڑھ رہے تھے کہ انہوں نے اپنے کپڑے پر خون لگا دیکھا تو اسے اتار دیا۔