مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في أربع ركعات بعد العشاء باب: عشاء کے بعد کی چار رکعات کا ثواب
حدیث نمبر: 7469
٧٤٦٩ - حدثنا وكيع عن عبد الجبار بن (عباس) (١) عن قيس بن وهب عن مرة عن عبد اللَّه قال: من صلى أربعا بعد العشاء لا يفصل بينهن بتسليم عدلن بمثلهن من ليلة القدر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے عشاء کے بعد ایک سلام سے چار رکعتیں پڑھیں ان کا ثواب لیلۃ القدر میں چار رکعات پڑھنے کے برابر ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عياش).