حدیث نمبر: 7466
٧٤٦٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن يزيد بن إبراهيم عن الحسن قال: سمعته يقول في الحائض: توضأ عند كل صلاة وتذكر اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ حائضہ ہر نماز کے وقت وضو کرے گی اور اللہ کا ذکر کرے گی۔
٧٤٦٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن يزيد بن إبراهيم عن الحسن قال: سمعته يقول في الحائض: توضأ عند كل صلاة وتذكر اللَّه.حسن فرماتے ہیں کہ حائضہ ہر نماز کے وقت وضو کرے گی اور اللہ کا ذکر کرے گی۔