مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7453
باب: اگر امام بھول جائے تو مرد تسبیح کہیں گے اور عورتیں تالی بجائیں گی
من قال: التسبيح للرجال والتصفيق للنساء
حدیث نمبر: 7453
٧٤٥٣ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: [إذن الرجل إذا كان يصلي في بيته التسبيح وإذن المرأة التصفيق.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر مرد گھر میں نماز پڑھ رہا ہو تو اس کی اجازت تسبیح ہے اور عورت کی اجازت تالی بجانا ہے۔