مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7442
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ نماز میں حرکت کی گنجائش نہیں
من (كان) يقول في الصلاة: لا (تتحرك)
حدیث نمبر: 7442
٧٤٤٢ - حدثنا جرير عن منصور عن أبي الضحى عن مسروق قال: قال عبد اللَّه: قاروا الصلاة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ نماز میں سکون اختیار کرو۔