مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7439
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ نماز میں حرکت کی گنجائش نہیں
من (كان) يقول في الصلاة: لا (تتحرك)
حدیث نمبر: 7439
٧٤٣٩ - حدثنا وكيع عن رجل قد سماه حسن أو سفيان عن زبيد قال: رأيت زاذان يصلي كأنه خشبة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زبید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زاذان کو دیکھا کہ وہ یوں نماز پڑھتے تھے جیسے لکڑی ہو !