حدیث نمبر: 7434
٧٤٣٤ - حدثنا وكيع (١) حدثنا شريك عن كثير النواء (قال) (٢): سألت فاطمة بنت علي أتقضين الصلاة في أيام حيضتك؟ قالت: لا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت کثیر نواء کہتے ہیں کہ میں نے حضرت فاطمہ بنت علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ کیا آپ حالت حیض کی نمازوں کی قضا کرتی ہیں ؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ك، ز] زيادة: (قال).
(٢) في [ز]: (قالت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7434
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7434، ترقيم محمد عوامة 7320)