حدیث نمبر: 7429
٧٤٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن سعيد عن قتادة عن معاذة العدوية عن عائشة أن (المرأة) (١) سألتها تقضي الحائض الصلاة فقالت (لها) (٢) عائشة: أحرورية أنت قد كنا نحيض على عهد النبي ﷺ ثم نطهر فلا يأمرنا بقضاء الصلاة (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت معاذہ عدویہ کہتی ہیں کہ ایک عورت نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا کہ کیا عورت حالت حیض کی نمازوں کی قضا کرے گی ؟ انہوں نے فرمایا کہ تو تو بالکل حروریہ ہے ! نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ہم حیض میں مبتلا ہوتی تھیں لیکن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں حیض کے دنوں کی نمازوں کی قضا کا حکم نہ دیتے تھے۔

حواشی
(١) في [س]: (امرأة).
(٢) سقط من: [ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7429
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه البخاري (٣٢١)، ومسلم (٣٣٥).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7429، ترقيم محمد عوامة 7315)