مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7423
باب: جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا مکروہ ہے
من كرهه
حدیث نمبر: 7423
٧٤٢٣ - حدثنا (وكيع عن) (١) إسرائيل عن جابر عن عامر قال: لا يؤم في المصحف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ مصحف سے دیکھ کر تلاوت کرتے ہوئے امامت نہیں کرائی جاسکتی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، هـ، ز، ك].