حدیث نمبر: 7423
٧٤٢٣ - حدثنا (وكيع عن) (١) إسرائيل عن جابر عن عامر قال: لا يؤم في المصحف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ مصحف سے دیکھ کر تلاوت کرتے ہوئے امامت نہیں کرائی جاسکتی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، هـ، ز، ك].
٧٤٢٣ - حدثنا (وكيع عن) (١) إسرائيل عن جابر عن عامر قال: لا يؤم في المصحف.حضرت عامر فرماتے ہیں کہ مصحف سے دیکھ کر تلاوت کرتے ہوئے امامت نہیں کرائی جاسکتی۔