حدیث نمبر: 7419
٧٤١٩ - حدثنا المحاربي عن ليث عن مجاهد أنه كان يكره أن يؤم الرجل في المصحف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد مصحف سے دیکھ کر تلاوت کرتے ہوئے امامت کرانے کو مکروہ قرار دیتے تھے۔
٧٤١٩ - حدثنا المحاربي عن ليث عن مجاهد أنه كان يكره أن يؤم الرجل في المصحف.حضرت مجاہد مصحف سے دیکھ کر تلاوت کرتے ہوئے امامت کرانے کو مکروہ قرار دیتے تھے۔