مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل يؤم القوم وهو يقرأ (في) المصحف باب: جن حضرات کے نزدیک امامت کراتے ہوئے آدمی قرآن مجید سے دیکھ سکتا ہے
حدیث نمبر: 7406
٧٤٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الثقفي عن أيوب قال: كان محمد لا يرى بأسا أن يؤم الرجل القوم يقرأ في المصحف.مولانا محمد اویس سرور
محمد اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی امامت کراتے ہوئے مصحف سے دیکھ کر تلاوت کرے۔