مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7404
باب: اگر کوئی حائضہ دن کے آخری حصہ میں حیض سے پاک ہو تو وہ کیا کرے؟
الحائض تطهر آخر النهار
حدیث نمبر: 7404
٧٤٠٤ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن قال: تصلي الصلاة التي طهرت في وقتها.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ حائضہ وہی نماز پڑھے گی جس کے وقت میں وہ پاک ہوئی۔