مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7395
باب: اگر کوئی حائضہ دن کے آخری حصہ میں حیض سے پاک ہو تو وہ کیا کرے؟
الحائض تطهر آخر النهار
حدیث نمبر: 7395
٧٣٩٥ - حدثنا هشيم عن مغيرة وعبيدة أخبراه عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم بھی یہی فرماتے ہیں کہ اگر کوئی حائضہ غروبِ شمس سے پہلے پاک ہو تو وہ ظہر اور عصر کی نماز پڑھے گی اور اگر طلوع فجر سے پہلے پاک ہو تو وہ مغرب اور عشاء کی نماز پڑھے گی۔