مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7388
باب: جن حضرات نے عشاء سے پہلے سونے کی اجازت دی ہے
من رخص في النوم قبلها
حدیث نمبر: 7388
٧٣٨٨ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن وقاء أن سعيد بن جبير كان ينام قبل أن يصلي العشاء ثم يقوم في رمضان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وقاء فرماتے ہیں کہ رمضان میں حضرت سعید بن جبیر عشاء کی نماز سے پہلے سو جاتے پھر اٹھتے تھے۔