مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره النوم بين المغرب والعشاء باب: مغرب اور عشاء کے درمیان سونے کی کراہت کا بیان
حدیث نمبر: 7379
٧٣٧٩ - حدثنا وكيع قال: حدثنا إسماعيل بن عبد الملك عن عبد الكريم (١) أبي أمية عن مجاهد قال: لأن أصلي العشاء قبل أن يغيب الشفق أحب إلي من أن أنام عنها ثم أصليها بعد ما يغيب الشفق في جماعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں شفق غروب ہونے سے پہلے نماز پڑھوں یہ مجھے اس بات سے زیادہ محبوب ہے کہ میں سو جاؤں اور پھر شفق غروب ہونے کے بعد اٹھ کر جماعت سے نماز پڑھوں۔
حواشی
(١) في [أ، ب] زيادة: (ابن).