مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره النوم بين المغرب والعشاء باب: مغرب اور عشاء کے درمیان سونے کی کراہت کا بیان
حدیث نمبر: 7377
٧٣٧٧ - حدثنا وكيع عن طلحة عن عطاء في قوله (تعالى) (١): ﴿تَتَجَافَى جُنُوبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ﴾ [السجدة: ١٦]، قال: (عن) (٢) العتمة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اللہ تعالیٰ کے فرمان : ان کے پہلو بستروں سے دور رہتے ہیں۔ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد یہ ہے کہ عشاء کی نماز سے پہلے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ز، ك].
(٢) في [س، ط]: (في).