مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره النوم بين المغرب والعشاء باب: مغرب اور عشاء کے درمیان سونے کی کراہت کا بیان
حدیث نمبر: 7376
٧٣٧٦ - حدثنا غندر عن شعبة عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون النوم قبلها والحديث بعدها.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف عشاء سے پہلے سونے اور عشاء کے بعد گفتگو کرنے کو ناپسند خیال فرماتے تھے۔