مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره النوم بين المغرب والعشاء باب: مغرب اور عشاء کے درمیان سونے کی کراہت کا بیان
حدیث نمبر: 7375
٧٣٧٥ - حدثنا وكيع وابن فضيل عن مسعر قال: سألت يزيد الفقير أسمعت ابن عمر يكره النوم قبلها؟ قال: نعم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسعر فرماتے ہیں کہ مں ر نے یزید الفقیر سے سوال کیا کہ کیا آپ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو فرماتے ہوئے سنا کہ عشاء سے پہلے سونا مکروہ ہے ؟ انہوں نے فرمایا ہاں میں نے انہیں یہ فرماتے ہوئے سنا ہے۔