مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7336
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ امام کی اقتداء کرو
من قال ائتم بالإمام
حدیث نمبر: 7336
٧٣٣٦ - حدثنا (وكيع عن) (١) حماد بن سلمة عن محمد بن زياد عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "أما يخاف الذي يرفع رأسه قبل الإمام أن يحول اللَّه رأسه رأس حمار" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص امام سے پہلے سر اٹھاتا ہے وہ اس بات سے کیوں نہیں ڈرتا کہ کہیں اس کا سر گدھے کے سر کی طرح نہ بنا دیاجائے ؟
حواشی
(١) سقطت من: [أ، جـ، ز، ك، هـ].