مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 733
باب: جو حضرات وضو میں اسراف کو نا پسندیدہ خیال فرماتے ہیں
من كان يكره الإسراف في الوضوء
حدیث نمبر: 733
٧٣٣ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن إبراهيم قال: كانوا يقولون كثرة الوضوء من الشيطان.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا زیادہ وضو کرنا شیطان کی طرف سے ہے۔