مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 730
باب: جو حضرات وضو میں اسراف کو نا پسندیدہ خیال فرماتے ہیں
من كان يكره الإسراف في الوضوء
حدیث نمبر: 730
٧٣٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن العوام عن إبراهيم التيمي قال: أول ما يبدأ الوسواس: من الوضوء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم تیمی فرماتے ہیں کہ وسوسے سب سے پہلے وضو میں آتے ہیں۔